Header Ads

پٹرولنگ چیک پوسٹ سامٹیہ موڑ لیہ کی کاروائی

پٹرولنگ چیک پوسٹ سامٹیہ موڑ لیہ کی کاروائی 

تفصیل کے مطابق ایس آئی غضنفر عباس کی نگرانی میں عباس نگر دوران ناکہ بندی اے ایس آئی ناصر عباس نے ایک موٹر سائیکل سوار کو روکنے کا اشارہ کیا تو موٹر سائیکل سوار نے موٹر سائیکل پیچھے کی طرف موڑا اور بھاگنے کی کوشش کی جس پر ناصر عباس اے ایس آئی منظور علی ہیڈ کانٹیبل اور دیگر پٹرولنگ کے جوانوں نے پیچھا کر کے ملزم کو گرفتار کیا اور تلاشی لینے پر ملزم ارشاد حسین سے ناجایز اسلحہ 30بور پسٹل مع پانچ گولیاں زندہ برآمد ہوئئ.ملزم کو تھانہ میں بند کر کے ایف آئی آر درج کر دی گئی ہے.

No comments

Powered by Blogger.