Header Ads

JOB ALRTS


  1. برائے کانسٹیبل ہیڈ کانسیبل سب انسپیکٹر اور انسپیکٹرز صاحبان میلز و فی میلز۔  نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں آن ڈیپوٹیشن درخواستیں مطلوب ہیں ۔ سب انسپیکٹر ز اور انسپیکٹرز کے لئیے تعلیم کی حد بی۔اے ، کانسٹیبلز اور ہیڈ کانسٹیبلز کیلئے ایف-اے ۔ قد کا معیار ۔ میل افسران و ملازمان کیلئے 5.8 (پانچ فٹ آٹھ انچ) اور فی میلز کیلۓ (پانچ فٹ چار انچ )۔ سہولیات ۔ صرف آٹھ گھنٹے ڈیوٹی ۔ ممکنہ طور پر گھر کے قریب ترین پوسٹنگ۔رہائش کی صورت میں رہائش محکمہ کی طرف سے فری مع جملہ لوازمات  بجلی پانی وغیرہ ۔موجودہ تنخواہ   سےتقریباً30 فی صد اضافہ ۔ میڈیکل  کی سہولیات ۔ ملازمان و افسران کے بچوں کو   محکمہ کی طرف سے مکمل  تعلیمی وظائف  ۔ اس کے علاوہ سال میں پانچ یونیفارم   مع سروس شوز  و جوگرز اور یونیفارم  کے  جملہ لوازمات ۔  خواہشمندوں سے  ڈیپوٹیشن کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں -اس ضمن میں  ڈی آئی جی صاحب موٹر وے  آکر انٹر ویو کریں گے اور  منتخب ہونے کی صورت میں  این او سی محکمہ کی طرف سے موٹر وے پولیس لے گی۔برائے رابطہ کاشف بھٹہ ۔ڈی ایس پی۔ موٹر وے پولیس ملتان 03009634055

No comments

Powered by Blogger.