Header Ads

کراچی: ایف آئی اے کی کارروائی، لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

کراچی: ایف آئی اے کی کارروائی، لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

کراچی: ایف آئی اے کی کارروائی، لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتارکراچی:(یکم نومبر 2018) شہر میں ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں ایف آئی اے نے کارروائی کی۔ کارروائی میں لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ملزم سوشل میڈیا پر لڑکیوں سے دوستی کرکے ان سے زیادتی کرتا تھا۔ایف آئی اے کا بتانا ہے کہ گرفتار ملزم گرافک ڈیزائینر اور وڈیو ایڈینگ کا ماہر ہے۔

No comments

Powered by Blogger.