Header Ads

کھاد کی قیمت

بھکر : ضلعی انتظامیہ کاشتکاروں کی سہولت کے لئے مارکیٹ میں کھادوں کی قیمتوں کو حکومت کے مقرر کردہ نرخوں کے مطابق ریگولیٹ کرے- ڈپٹی کمشنر بھکر

 بھکر : مارکیٹ میں سخت چیک اینڈ بیلنس برقرار رکھتے ہوئے کھادوں کے سرکاری نرخوں کا مکمل نفاذ یقینی بنایا جائے- وقاص رشید

بھکر : زائد قیمت پر کھادیں فروخت کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے - ڈپٹی کمشنر بھکر

بھکر : غیر رجسٹرڈ کھاد ڈیلرز ہرگز کاروبار نہ کریں- ڈی سی بھکر وقاص رشید

بھکر : محکمہ زراعت کے بطور انسپکٹرز اختیارات کے حامل افسران کھادوں کے سرکاری طور پر مقررہ نرخوں کی فہرستیں کھاد ڈیلرز کی دکانوں میں نمایاں جگہوں پر آویزاں کروائیں- ڈپٹی کمشنر وقاص رشید

No comments

Powered by Blogger.