Header Ads

پریس ریلیز

پریس ریلیز

ڈی پی او بھکر خرم شکور نے ضلع بھکر کے مختلف تھانہ جات کے ایس ایچ اوز تبدیل کردیے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ڈی پی او بھکر نے ضلع کے 7 ایس ایچ اوز تبدیل کر دیے ہیں۔ انسپکٹر آصف خان کو تھانہ بہل، SI محمد زبیرکو  تھانہ سٹی بھکر، SI محمد اختر بگا کو تھانہ منکیرہ، SI فاروق خان کو تھانہ حیدرآباد، انسپکٹر محمد حسین کو تھانہ صدر دریا خان انسپکٹر ضیا ء اللہ کو تھانہ جنڈانوالہ اور انسپکٹر افضل خان کو تھانہ دلیوالہ تعینات کر دیا گیا ہے۔ جبکہ  انسپکٹر شہزاد خان اور SI رانا اشرف کو پولیس لائن کلوزپریس ریلیز
مورخہ 22/10/18
Tanvir haidri 
press reporter naw e Bhakkar

No comments

Powered by Blogger.