Header Ads

ویلڈن پنجاب پولیس ویلڈن 


60 سالہ خاتون کی اندھے قتل کی واردات ٹریس ، سفاک قاتل گرفتار ، 10 ہزار روپے کے لالچ میں قتل کیا ملزمان کا اقبال جرم 
رینالہ خورد کے نواحی گاوں سے 60سالہ خاتون سمعیہ بی بی رکشے پر تین روز قبل گھر سے سودا سلف لینے شہر آٸی تو رکشہ ڈرائیور نے خاتون کے پاس 10 ہزار روپے دیکھ لیے جس پر وہ لالچ میں آ گیا اور اپنے ساتھی کے ہمراہ خاتون کا گلا دبا کر قتل کر دیا اور نعش 16/1AL میں بانسوں میں پھینک دی اور فرار ہوگے خاتون کی گمشدگی کی اطلاع پر ایس ایچ او صدر اختر خان نے جدید سائنسی بنیادوں پر تفتیش کی سفاک قاتل رکشہ ڈرائیور اور ساتھی کو گرفتار کرلیا جن کی نشاندہی پر خاتون کی نعش برآمد کر لی 
ہم ایس ڈی پی او رینالہ خورد ضیاءالحق اور ایس ایچ او صدر اختر خان کو اندھے قتل کی واردات ٹریس کرکے سفاک قاتلوں کو گرفتار کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں

No comments

Powered by Blogger.