Header Ads

بھکر ٹائمز

پل214( ملک فیاض)  بھکر ٹائمز 


کی خبر پر ایکشن  سی او ہیلتھ، ڈرگ انسپکٹر اور ڈپٹی ڈی ایچ او کا پل 214 اور اڈا 217 کے نواحی علاقوں میں عطائیوں کے خلاف کریک ڈاؤن عطائی دکانیں بند کرکے بھاگ نکلے کئی میڈیکل سٹورز کو وارننگ اور ان پڑھ دائیوں کے سربراہان کو سی ای او دفتر حاضر ہونے کا حکم 

متعلقہ افسران کا دورہ پوائنٹ سکورنگ اور خالی خانہ پری تھا عوام کا رد عمل 

بھکر ٹائمز کی خبر پر ایکشن ڈی سی بھکر کا ہیلتھ افسران کو فوری اقدامات کی ہدایت ۔سی ای او ہیلتھ بھکر ۔ڈرگ انسپکٹر متین اور دپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر اختر عباس کا مختلف علاقوں میں عطائیوں اور ان پڑھ دائیوں کی کلینکس پر چھاپہ لیکن کوئی کاروائی نہ ہوسکی کئی بھاگ نکلے اور کئی میڈیکل سٹورز کا وارننگ دے کر چھوڑ دیا گیا 

عوامی حلقوں نے محکمہ صحت کے افسران کے دورہ کو خانہ پری قرار دے دیا اور ڈی سی بھکر سے مطالبہ کیا ہے کہ ان عطائیوں کے خلاف مقدمات درج کیئے جائیں

No comments

Powered by Blogger.