Header Ads

سرچ آپریشن

آج صبح تھانہ منکیرہ کی پولیس نے چک نمبر 70a ایم ایل میں سرچ آپریشن کیا 15 سے 16 گھروں کی تلاشی لی اور دو ملزمان گرفتار پولیس کے مطابق ان سے چرس برآمد ہوئی مزید تفتیش جاری ہے ۔
رپورٹ تنویر حیدری

No comments

Powered by Blogger.