Header Ads

آئی جی پولیس پنجاب جناب امجد جاویدسلیمی نے61پولیس افسران کے تقرر وتبادلے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔

* تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی ہیڈ کواٹرز گوجرانوالہ ناصر حنیف کو ڈی ایس پی موبائلز اقبال ٹاؤن لاہور

* ایس ڈی پی او صدر منڈی بہاؤ الدین ڈی ایس پی شبیر احمد خان کو ایس ڈی پی او بھوانہ چنیوٹ

* تقرری کے منتظر ڈی ایس پی محمد منیر بدر کو ایس ڈی پی او سلانوالی سرگودھا

* ایس ڈی پی او سلانوالی سرگودھاڈی ایس پی صفدر اقبال کو ڈی ایس پی سیکیورٹی وی وی آئی پی ٰ IIراولپنڈی

* ڈی او سی ٹی ڈی نارووال ڈی ایس پی محمد الیاس کو ایس ڈی پی او پسرور سیالکوٹ

* ڈی ایس پی ہیڈ کواٹرز مظفر گڑھ مقبول احمد کو ڈی ایس پی انوسٹی گیشن Iملتان

* ڈی ایس پی انوسٹی گیشن Iملتان جاوید اشرف کو ڈی ایس پی لیگل Iملتان

* ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم بھکر محمد پرویز احمد خان کو ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز بھکر

* ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز بھکراصغر علی کی خدمات ٹریفک پولیس پنجا ب کے سپرد

* ڈی ایس پی موبائلز کینٹ لاہور نعمان اشعر کو ڈی ایس پی رنگ روڈ اتھارٹی لاہور

* انسپکٹر پولیس ٹریننگ سکول فاروق آباد احسان الہٰی کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعد ایس ڈی پی او سٹی قصور

* ایس ڈی پی او سٹی قصورمحمد ضیا ء الحق کو ایس ڈی پی او صدر اوکاڑہ

* انسپکٹر آر آئی بی ڈی جی خان فاروق احمد خان کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعد اے ڈی آئی جی ڈی جی خان ریجن

* اے ڈی او انٹیلی جنس سی ٹی ڈی ساہیوال انسپکٹر آصف کمال کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعدانکی خدمات سی ٹی ڈی پنجاب کے سپرد

* انسپکٹر آر آئی بی ملتان طارق پرویز کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعد ایس ڈی پی او شجاع آباد ملتان

* انسپکٹر سی آئی اے مظفر گڑھ ریحان الرسول کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعد ڈی ایس پی آر گنائزڈ کرائم مظفر گڑھ

* انسپکٹر سپیشل برانچ ڈی جی خان اعجاز احمد کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعد ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم لیہ

* انسپکٹر ڈی اینڈ آئی ملتان محمد سعید انور کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعد ایس ڈی پی او صدر پاکپتن

* انسپکٹر رفعت سلطانہ کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعد انکی خدمات پولیس لائنز سرگودھا سے پی ایچ پی پنجاب لاہورکے سپرد

* ڈی او سی ٹی ڈی گوجرانوالہ محمد اکرم کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعدانکی خدمات سی ٹی ڈی پنجاب لاہور کے سپرد

* انسپکٹر خالد محمود ڈار کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعدگوجرانوالہ ریجن سے ڈی ایس پی آرگنائزڈکرائم گجرات

* انسپکٹر پی ایچ پی اٹک سید اقبال حسین شاہ کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعدڈی ایس پی لائسنسنگ اینڈ ہیڈ کوارٹر سی ٹی پی راولپنڈی

* انسپکٹر سی ٹی پی لاہور محمد افضل کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعدڈی ایس پی ڈولفن اسکواڈ اقبال ٹاؤن

* انسپکٹر محمد اعظم کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعدپولیس لائنز لاہور سے ایس ڈی پی او سٹی چنیوٹ

* انسپکٹر ڈی او سی ٹی ڈی لودھراں تیمور عزیز کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعدانکی خدمات سی ٹی ڈی پنجاب کے سپرد

* انسپکٹر احسان اللہ کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعدپولیس لائنز لاہورسے ایس ڈی پی او سانگلہ ننکانہ صاحب

* ایس ڈی پی او سانگلہ ننکانہ صاحب شبیر احمد وڑائچ کو ایس ڈی پی او صدر خانیوال

* انسپکٹر انوسٹی گیشن برانچ پنجاب لاہور آصف حنیف کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعدایس ڈی پی او سرور روڈ لاہور

* انسپکٹر راولپنڈی ریجن وقار نثار کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعدایس ڈی پی او کوٹلی ستھیاں راولپنڈی

* انسپکٹر سی پی او راولپنڈی طاہر عباس رضا کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعدڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائمII راولپنڈی

* انچارج انویسٹی گیشن شادمان لاہور انسپکٹر زاہد مختار نظامی کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعدڈی ایس پی سیکیورٹی ، ڈی آئی جی آپریشنز آفس لاہور

* انسپکٹر ندیم افضل کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعدساہیوال ریجن سے ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز اوکاڑہ

* ڈی ایس پی لیگل Iساہیوال افتخار احمد کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعداے ڈی آئی جی ساہیوال ریجن

* انسپکٹر محمد حنیف کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعدپولیس لائنز لاہور سے ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز موبائلز لاہور

* ڈی ایس پی ایڈ منسٹریشن سی ٹی ڈی ہیڈ کوارٹرزلاہور راشد محمود فضل کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعداسی سیٹ پر کام کرنے کی ہدایت

* ایس ڈی پی او سٹی راولپنڈی تفسیر حسین کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعداسی سیٹ پر کام کرنے کی ہدایت

* تقرری کے منتظر کو سلیم اکبرکو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعدایس ڈی پی او حضرو اٹک

* ایس ڈی پی او جنڈ اٹک اعجاز حسین شاہ کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعداسی سیٹ پر کام کرنے کی ہدایت

* ایس ڈی پی او صدر ساہیوال فلک شیر کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعداسی سیٹ پر کام کرنے کی ہدایت

* ایس ڈی پی او گلگشت ملتان حیدر حسین کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعداسی سیٹ پر کام کرنے کی ہدایت

* ایس ڈی پی او کبیر والا خانیوال محمد وسیم کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعداسی سیٹ پر کام کرنے کی ہدایت

* ڈی ایس پی ٹیپو کمپنی لاہور ناصر ضیا ء گھمن کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعداسی سیٹ پر کام کرنے کی ہدایت

* ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل برانچ خانیوال لیاقت علی کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعدانکی خدمات سپیشل برانچ پنجاب کے سپرد

* ایس ڈی پی او مظفر آباد ملتان محمد اقبال کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعداسی سیٹ پر کام کرنے کی ہدایت

* ایس ڈی پی او کہروڑ لعل عیسن لیہ عظمت اللہ کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعداسی سیٹ پر کام کرنے کی ہدایت

* ایس ڈی پی او چوبارہ لیہ فرحت رسول کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعداسی سیٹ پر کام کرنے کی ہدایت

* ٹریفک آفیسر راجن پور ریاض حسین کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعدانکی خدمات ٹریفک پولیس پنجاب کے سپرد

* ایس ڈی پی او حاصل پور بہاولپور اعجاز حسین بخاری کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعداسی سیٹ پر کام کرنے کی ہدایت

* ڈ ی ایس پی پی ایچ پی ملتان نمرین منیر کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعدانکی خدمات پی ایچ پی پنجاب کے سپرد

* ایس ڈی پی او سرگودھا روڈ فیصل آباد عطا الرحمان کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعداسی سیٹ پر کام کرنے کی ہدایت

* اے ڈی آئی جی ملتان ریجن سعدیہ سعید کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعداسی سیٹ پر کام کرنے کی ہدایت

* ایس ڈی پی او مناواں لاہور احسان اللہ خان کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعداسی سیٹ پر کام کرنے کی ہدایت

* ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم اوکاڑہ مسعود الحق کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعداسی سیٹ پر کام کرنے کی ہدایت

* ایس ڈی پی او سمندری فیصل آباد ظفر اقبال کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعداسی سیٹ پر کام کرنے کی ہدایت

* ٹریفک آفیسر لیہ فیاض حسین کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعدانکی خدمات ٹریفک پولیس پنجاب کے سپرد

* ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز ٹیلی لاہور محمد یونس عمرکو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے بعداسی سیٹ پر کام کرنے کی ہدایت

* ڈی ایس پی ڈولفن اسکواڈ کینٹ لاہور فیصل یوسف کو ڈی ایس پی سیکیورٹی سنٹر ل پولیس آٖفس لاہور

* ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز راجن پور عبد الرحمان عاصم کو ایس ڈی پی او جہانیاں خانیوال

* ڈی ایس پی انٹی ڈکیتی کوتوالی لاہور ارشد لطیف کو سنٹرل پولیس آفس پنجاب لاہور

* ڈی ایس پی انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرز سول لائنز ڈویژن لاہور میاں عثمان حیدر کوڈی ایس پی انٹی ڈکیتی کوتوالی لاہور

* ڈی ایس پی موبائلز صدر لاہور محمد شعیب زمان کی خدمات ٹریفک پولیس پنجاب کے سپرد کردی گئی ہیں ۔

No comments

Powered by Blogger.